اداکارہ میرا کو اپنی فٹنس کی فکر ہونے لگی ، تصویر وائرل

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ میرا نے کو اپنی فٹنس کی فکر ہونے لگی۔

اداکارہ میرا نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتا دیا کہ وہ بھی جِم جاتی ہیں۔

پاکستانی اداکارہ میرا نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کر کے مداحوں کو بتا دیا کہ وہ بھی خود کو فٹ رکھنے کے لئے جِم جاتی ہیں۔

تصویر کے ساتھ میرا نے کیپشن لکھا کہ آپ کہ کوئی دوست نہیں ہیں اور نہ ہی آپ کے کوئی دشمن ہیں،آپ کے پاس صرف اساتذہ ہیں۔

اداکارہ میرا کی تصویر کو ان کے اکاؤنٹ پر 2ہزار سے زائد لوگوں نے پسند کیا اور انہیں کئی کمنٹس بھی لکھے۔

واضح رہے اچھی غذائیں ہوں یا گھر پر ایکسرسائز یا پھرجِم میں ورزش کرنا،پاکستان سمیت دنیا بھر میں شوبز شخصیات خود کو فٹ رکھنے کے لئے خوب کوششیں کرتی ہیں۔



[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 2, 2021 — 5:04 شام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme