اسلام آباد کے تمام شہریوں کے لئے وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ

[ad_1]

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کے مقیم شہریوں کے لئے صحت سہولت کارڈ کا نظام لانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اسد عمر نے صحت کارڈ کے حوالے سے بات کی ہے۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخواہ پہلا صوبہ تھا جس کے لئے صحت سہولت کارڈ کا اعلان کیا گیا تھا، اب پنجاب، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں بھی یہ نظام نافذ ہو گا۔



[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 2, 2021 — 10:04 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme