براڈشیٹ کمیشن رپورٹ کو پبلک کردیا ہے، وزیر داخلہ

[ad_1]

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ براڈشیٹ کمیشن رپورٹ کو پبلک کردیا ہے۔

وفاقی کابینہ کے اہم  اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  کابینہ نے بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی اجازت نہیں دی۔

شیخ رشید نے کہا کہ  جب تک بھارت کشمیر کا پرانا اسٹیٹس بحال نہیں کرتا، اس کے ساتھ کوئی تجارت نہیں ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ  اجلاس میں چینی کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا گیا تاہم ویکسین والے ایجنڈے پر بات چیت نہیں ہوئی۔

[ad_2]

Supply hyperlink

Updated: اپریل 1, 2021 — 11:30 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme