تائیوان میں مسافر ٹرین کو بدترین حادثہ، درجنوں افراد ہلاک

[ad_1]

تائیوان میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ مشرقی تائیوان کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مسافر ٹرین ایک سرنگ میں حادثے کا شکار ہوئی ہے، اس حادثے کو 40 سال کے دوران بدترین حادثہ قرار دیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 8 ڈبوں پر مشتمل مسافر ٹرین میں 350 افراد سوار تھے، جس کو مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً ساڑھے 9 بجے حادثہ پیش آیا ہے۔

مسافر ٹرین سرنگ کے اندر پٹری سے اتری جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ہے۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 2, 2021 — 3:49 شام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme