رابعہ بٹ کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ رابعہ بٹ کی برائیڈل شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ رابعہ بٹ اپنے نئے برائیڈل شوٹ کی وجہ سے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفیں بٹور رہی ہیں۔

رابعہ بٹ نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر اپنے نئے برائیڈل شوٹ کی تصویریں اپنے مداحوں و فالوورز کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

رابعہ بٹ کی ان تصویروں پر اُن کے مداحوں کی جانب سے تعریفی کمنٹ کا سلسلہ تا حال جاری ہے جن میں اُن کا رابعہ بٹ کی اداکاری اور خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’رابعہ بٹ کی آنکھیں بہت حسین ہیں۔

رابعہ بٹ نے اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے معنی خیز کیپشن بھی لکھا  جس پر معروف اداکارہ و میزبان عائشہ عمر کی جانب سے بھی کمنٹ کیا گیا ہے۔

رابعہ بٹ کا تصویر کے کیپشن میں کہنا ہے کہ اب سمجھ میں آتا ہے کہ کیوں خدا نے نظریں نیچی رکھنے کا حکم دیا ہے۔

جبکہ اسی کیپشن پر عائشہ عمر کا رابعہ کی تعریف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ  میری حسینہ، آپ سے نظریں ہٹی ہیں کہاں ہیں۔



[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 2, 2021 — 1:05 شام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme