مریم نواز حکومتی ٹولے کا علاج کر کے بیرون ملک جائیں گی

[ad_1]

 لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ مریم نواز حکومتی ٹولے کا علاج کر کے بیرون ملک جائیں گی۔

انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر کو اگر اپنے عزیزوں سے ملنے جانا پڑا تو وہ ضرور جائیں گی۔

مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ حکمران ٹولے کا علاج کیسے ہو گا سب جانتے ہیں۔ حکومت اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کودےچکی ہے۔

[ad_2]

Supply hyperlink

Updated: اپریل 1, 2021 — 8:50 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme