وزیر اعظم اتوار کو عوامی ٹیلیفون کالز سنیں گے

[ad_1]

وزیر اعظم عمران خان اتوار کو عوامی ٹیلیفون کالز سنیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اتوار کو عوامی رابطے کی ایک مہم کے سلسلے میں عوام سے فون پر براہِ راست بات کریں گے۔

 

اپنے  پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے مزید کہا کہ وزیراعظم سے عوام کی بات چیت  ٹیلی ویژن ، ریڈ یو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست  نشر کی جائے گی۔



[ad_2]

Supply hyperlink

Updated: اپریل 1, 2021 — 2:41 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme