اداکارہ سوشمیتا سین کی 27 سال پرانی یادیں

[ad_1]

بالی ووڈ اداکارہ سوشمیتا سین نے اپنی27 سال پرانی یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ سوشمیتا سین نے ٹوئٹر پر اس وقت کی تصویر شیئر کی جب وہ مس ورلڈ مقرر ہوئی تھیں ۔

اس پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ میرے بھارت آج سے 27 سال قبل آج ہی کے دن یعنی 21 مئی 1994 کو فلپائین کے شہر منیلا میں ہونے والے مقابلہ حسن میں بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے مجھے مس یونیورس کا خطاب ملا تھا جو ایک تاریخ ہے اور یہ میرے لیے ہمیشہ اعزاز رہے گا ۔

یاد رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ سوشمیتا سین 21 مئی 1994ء کو مس یونیورس قرار پائی تھیں اور یہ پہلی بھارتی خاتون تھیں جس نے مس یونیورس کا تاج پہنا تھا ۔

گزشتہ دنوں سال 2021 کی مس یونیورس کا تاج چیواوا شہر کی رہنے والی مس میکسیکو آندرے میزا کے سر پر سجایا گیا ہے ۔




[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme