مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 7 نوجوان شہید

[ad_1]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں بھارتی فوجیوں نے مزید 7 نوجوان شہید کردیے ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع شوپیاں کے علاقے جان محلہ میں 5 جبکہ پلوامہ کے علاقے نائی بگ میں 2 نوجوان محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران شہید کیے ہیں۔

گزشتہ روز بھی تین نوجوانوں کو شہید کیا گیا تھا۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 9, 2021 — 6:03 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme