البانیہ، مسجد میں چاقوبردار شخص کا نمازیوں پر حملہ، 5 افراد زخمی

[ad_1]

البانیہ کےدارالحکومت تیرانہ کی مسجد میں چاقوبردار شخص نے نمازیوں پرحملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق 34 سالہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا، حملہ آور پولیس کو مارچ میں کیے گئے چاقو حملے میں بھی مطلوب تھا۔

 خبرایجنسی کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ زخمی ہونے والے افراد کی عمریں 22 سے 35 سال کے درمیان ہے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا ہے۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 20, 2021 — 5:06 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme