ملزمان و مجرمان اکٹھے عید منائیں گے ،شہزاد اکبر

[ad_1]

مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ملزمان و مجرمان اکٹھے عید منائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شہباز شریف پہ 7  ارب کی منی لانڈرنگ کا کیس ہے۔

 

شہزاد اکبر کا مزید کہنا تھا کہ بھائی، بیٹا اور داماد وغیرہ عدالت سے اشتہاری اور مفرور لندن میں مقیم ہیں جبکہ حیرت کی بات یہ ہے کہ کورونا کی وجہ سے پاکستان ریڈ لسٹ میں عام پاکستانی داخل نہیں ہوسکتا۔


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme