حکومت نام کی چیز تلاش گمشدہ ہے، احسن اقبال

[ad_1]

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے  کہا ہے کہ حکومت نام کی چیز تلاش گمشدہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے  سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ  کورونا  ایس او پیز پر عملدر آمد کے لئے فوج کو طلب کرنا دار اصل عمران  حکومت کے ہاتھوں سول اداروں کی تباہی اور بربادی کی تازہ ترین مثال ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے مزید کہا کہ اس سے پہلے بھی  ٹڈی دل اور کچرا صفائی جیسے مسائل پر فوج طلب کی جا چکی ہے ،جن پر ماضی میں سول ادارے کامیابی سے کام کیا کرتے تھے۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme