ایئر چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، پاک فضائیہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

[ad_1]

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاک فضائیہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

قبل ازیں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد نے نیول ہیڈ کوارٹرز (این ایچ کیو) کا دورہ کیا اور نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی۔

اس موقع پر نیول چیف نےایئر چیف کا خیرمقدم کیا اور انہیں گارڈ آف آنر دیا ۔

ائیر چیف ظہیر احمد نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔



[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 5, 2021 — 11:34 شام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme