مریضوں سے متعلق تمام مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے، ڈاکٹر فیصل سلطان

[ad_1]

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کیلئے آنے والوں مریضوں سے متعلق کسی بھی قسم کے مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پمز اسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کے دوران ہدایت جاری کی ہے کہ ویکسینیشن کی رجسٹریشن کو جلد سے جلد مکمل کی جائیں۔

 انھوں نے کہا کہ ویکسینیشن پلان پر تیزی سے عمل درآمد ہو رہا ہے،حکومت عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے بھر پور عملی اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کر رہی ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ پمز اسپتال کی اوپی ڈی آئندہ چند روز میں معمول کے مطابق کام شروع کردی جائیں گی۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme