سعودی عرب کا غیر ملکیوں کو حج کی اجازت دینے کا فیصلہ، علامہ طاہر اشرفی

[ad_1]

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے غیرملکیوں کو حج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سعودی حکومت کا یہ فیصلہ خوش آئندہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ حج کے خواہشمند افراد کو میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہو گا۔

طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ خواہشمند افراد کو رپورٹ دینا ہو گی کہ 6 ماہ کے دوران بیمار نہیں ہوئے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے  مزید کہا کہ ان شاء الله اس سال 20 ہزار حجاج حج كرسكيں گے جنہیں كورونا ويكسين لگوانى ہو گى اور مكمل احتياطى تدابير پر عمل كرنا ہو گا۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme