آمنہ الیاس کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

18

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصویر میں مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے  سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر کو انسٹا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

 اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں وہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔



[ad_2]

Source link

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.