سریاب قمبرانی روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

[ad_1]

کوئٹہ کے علاقے سریاب قمبرانی روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ابتدائی طور پر دھماکے کے بعد ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئے ہیں جبکہ دھماکے میں پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme