آرمی چیف کا بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

[ad_1]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اے این پی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ  اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔

آرمی چیف نے مزید کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے اہل خانہ کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔

 


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme