استور ویلی روڈ انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے، خالد خورشید – بول نیوز

[ad_1]

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ استور ویلی روڈ انتہائی اہمیت کا حامل منصوبہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے استور ویلی روڈ کا دورہ کیا جہاں انھوں نے ترقیاتی منصوبے میں شامل مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو این ایچ اے حکام  اور دیگر ماہرین نے بریفنگ دی۔

 خالد خورشید نے کہا کہ ترقیاتی پلان کے تحت انفراسٹرکچر کے شعبے ترتیب دئیے گئے منصوبوں کی بہترین پلاننگ کر کے اعلی معیاری سڑکیں تعمیر کی جائینگی۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے مزید کہا کہ غذر ایکسپریس وے کی تعمیر سے یہ سڑک عالمی معیار کے مطابق بننے گی ، غذر ایکسپریس وے اور استور ویلی روڈ بننے سے معاشی و سماجی انقلاب آئے گا۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme