عائشہ خان نے عید کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے عید کے پہلے دن کی اپنی فیملی  کی تصاویرسوشل میڈیا پر پوسٹ کردی ہیں۔

اداکارہ عائشہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی ماہ نور اور اپنے شوہر کی تصاویر بھی پوسٹ کی ہین۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اور اُن کی بیٹی گلابی رنگ کا لباسزیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ ان کے شوہر نے عید کے دن سفید لباس کا انتخاب کیا ہے۔

عائشہ خان کی فیملی کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ عائشہ خان کی بیٹی کی نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

 شبِ بارات کی رات عائشہ خان کی ماہ نور نماز ادا کرنے کی کوشش کر رہی تھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت پسند کی گئی تھی۔

  عائشہ خان نے اپنی حالیہ انسٹاگرام اسٹوری میں بیٹی کے ہمراہ ایک تصویر جاری کی تھی جس کی کیپشن میں اداکارہ نے کہا تھا کہ بہار ایک بار پھر چمک اٹھی ہے۔

اداکارہ نے کہا تھا کہ ان کی زندگی میں بیٹی ماہ نور کے ساتھ بہار بھی آگئی ہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ ماہ نور کو لال رنگ بہت پسند ہے، کہیں بھی جانا ہو ماہ نور کیلئے لال رنگ کا انتخاب لازم و ملزوم ہے۔

واضح رہے کہ 15 اپریل 2018 کو عائشہ خان اور میجر عقبہ ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

اُن کے ہاں نومبر 2019 کو 12 ربیع الاول کے دن بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام اُنہوں نے ’ماہ نور‘ رکھا۔

عائشہ خان نے 19برس قبل یعنی 2000 میں پاکستان کی میڈیا انڈسٹری میں قدم رکھا اور کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

اداکارہ نے 18 سال کے کامیاب میڈیا کیریئر کے بعد میڈیا انڈسٹری کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر

واضح رہے کہ 15 اپریل 2018ء کو عائشہ خان اور میجر عقبہ ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

اُن کے ہاں سال 2019 میں 12 ربیع الاول کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام اُنہوں نے ’ماہ نور‘ رکھا۔

دوسری جانب عائشہ خان نے 20 برس قبل یعنی 2000ء میں پاکستان کی میڈیا انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔

سابق اداکارہ عائشہ خان نے کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں مہندی، وصل، خدا زمین سے گیا نہیں ہے، پارسا، خدا میرا بھی ہے، من مائل، وہ ایک پل اور دیگر شامل ہیں۔

دوسری جانب اُن کے شوہر میجر عقبہ پہلے پاکستانی ملٹری آفیسر ہیں جنہوں نے آر ایم اے ایس میں پلاٹون کمانڈر کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے اور اعزازی تلوار بھی جیتی ہے۔

اداکارہ نے 18 سال کے کامیاب میڈیا کیریئر کے بعد میڈیا انڈسٹری کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا تھا۔


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme