ایمن اورمنال خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسڑری کی اداکارہ ایمن اورمنال خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں بہنیں خوشگوارموڈ میں ویڈیو بنا رہیں ہیں۔

 اداکارہ منال خان کی  ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈوی پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آچکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

 واضح رہے کہ منال خان اورایمن خان انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتی ہیں اور مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔



[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 20, 2021 — 1:02 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme