سارہ اور فلک کی خوبصورت ویڈیو وائرل

80

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہرفلک شبیر کے ہمرا بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔
اداکارہ سارہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو کو مداحوں کی  جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔



[ad_2]

Source link

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.