کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے قریب دھماکہ – بول نیوز

[ad_1]

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق  دھماکہ کی نوعیت معلوم کی جارہی ہیں۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme