بلائنڈ کرکٹ سہ ملکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے فائنل میں بھارت کو شکست دے دی – ہم نیوز

[ad_1]

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر سہ ملکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔

بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت کو 62 رنز سے شکست دی ہے۔

پاکستان کے 174 رنز کے جواب میں بھارت نے 112 رنز بنائے ہیں۔

پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

پاکستان کے ساجد نواز نے 2 اور کپتان نثار علی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

اس سے پہلے پاکستان کی جانب سے کپتان نثار علی نے 69 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔

خیال رہے کہ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش، پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے شرکت کی۔

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 5, 2021 — 8:15 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme