بلائنڈ کرکٹرز نے احتجاج ختم کردیا

29

[ad_1]

بلائنڈ کرکٹرز نے پی سی بی ہیڈ کوارٹرز کے باہر احتجاج ختم کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے بلائنڈ کرکٹ کے بجٹ میں پانچ فیصد اضافے کی یقین دہانی کرادی ہے۔

بلائنڈ کرکٹ کپتان کا کہنا ہے کہ پی سی بی کو مزید بجٹ بڑھانے کا کہا ہے،  ایک ماہ کے اندر مطالبات نہ منظور ہوئے تو پی ایم ہاؤس کے باہر دھرنا دیں گے۔

واضح رہے کہ پی سی بی کی یقینی دہانی کے بعد ہی کھلاڑیوں نے احتجاج ختم کیا ہے۔

[ad_2]

Source link

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.