– بول نیوز

[ad_1]

کراچی میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

دوسری جانب بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختو نخوا، پنجاب، شمالی بلوچستان، اسلام آباد، کشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی۔

The post کراچی، آج موسم گرم اور خشک رہیگا appeared first on .

[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 17, 2021 — 9:17 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme