[ad_1] شہرقائد کے علاقے راشد منہاس روڈ پر تیز ہواؤں کے باعث بجلی کے 2 کھمبے گر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کھمبے ملینیم مال کے سامنے موجود پل سے نیچے گرے ہیں، ایک کھمبا سڑک پر موجود رکشے پر گرا اور دوسرا کھمبا پل پر موجود تیز ہواؤں کے باعث ایک طرف جھگ گیا […]