Category: پاکستان

Pakistan News in Urdu – Read local Urdu news about every city of Pakistan. Breaking Urdu news about Pakistan, important cities & tehsils of All cities. Also read provincial news, articles, columns & photos on Urdunews.us

ہمت ہے توملتان موٹروے پرانکوائری کیلئے چینی صدر کو خط لکھیں، احسن اقبال

[ad_1] مسلم لیگ ن کے سنیئرترین اور مرکزی رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم کو چیلنج کیا ہے کہ ہمت ہے توملتان موٹروے پرانکوائری کیلئے چینی صدر کو خط لکھیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سڑکیں بنانے میں کرپشن کی نشاندہی کریں۔ حکمران منصوبوں کومتنازعہ کر رہے ہیں۔ ن لیگ کے دورمیں سی پیک منصوبے کے تحت […]

12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع

[ad_1] خیال رہے اس سے قبل پاکستان میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ پنجاب میں 189 اور سندھ میں 14 مراکز قائم کیے گئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں 280، بلوچستان میں 44 اور اسلام آباد میں 14 ویکسینیشن سینٹر قائم کیے جا چکے ہیں۔ آزاد کشمیر میں […]

ڈالر 170روپے40پیسے پر پہنچ گیا

[ad_1] فائل فوٹو پاکستانی روپے کی قدر میں آج بھی کمی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 170 روپے40 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر43 پیسے مہنگا ہوا۔ گزشتہ روز فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 169 روپے97 پیسے تھے۔ […]

بے پناہ الزامات لگے، ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، شہباز شریف

[ad_1] مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان پر اور نواز شریف پر بے پناہ الزامات لگے مگر آج تک ایک دھیلے کی کرپشن کے ثبوت نہیں ملے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ دنو ں سے حکومتی صفوں […]

حکومت انتقام میں اندھی ہو چکی،شہباز شریف کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، شاہد خاقان عباسی – ہم نیوز

[ad_1] مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت انتقام میں اندھی ہو چکی ہے، شہباز شریف اور ان کی فیملی کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، انہیں ملک کی کوئی پرواہ نہیں۔ لاہور میں احسن اقبال،رانا ثنا اللہ،مریم اورنگزیب اور عطاتارڑ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے […]

انضمام الحق کیلئے سچن ٹنڈولکر کی دعا

[ad_1] بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے بھی انضمام الحق کی صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔ سچن ٹنڈولکر نے ٹویٹ کیا کہ’ آپ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں، میں امید کرتا ہوں ہے آپ جلدی اچھے ہوجائیں گے۔ Wishing you a speedy recovery @Inzamam08. You’ve always been calm yet competitive, and a […]

ہم کہاں کے سچے تھے کی دھوم

[ad_1]  ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ہم کہاں کے سچے تھےنے سب کو بڑا سرپرائز دے کر دھوم مچادی۔ ڈرامے کی نویں قسط کے یو ٹیوب پر  ایک روز میں ویوز50 لاکھ کے قریب  پہنچ گئے ۔ نویں قسط میں رائٹر نے ناظرین کو مشعل ‘ کبری خان ‘ کی موت کے ساتھ سب […]

سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن انتقال کر گئے

[ad_1] سابق ہائی کمشنر اور رہنما پیپلزپارٹی واجد شمس الحسن لندن میں انتقال کرگئے ہیں۔ وہ لندن کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ واجد شمس الحسن ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔ آصف زرداری اور شیری رحمان کا واجد شمس الحسن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ سابق […]

جرمن ایتھلیٹ کا کھیل کے میدان سے فیشن کی دنیا میں قدم

[ad_1] جرمنی سے تعلق رکھنے والی خوبصورت اولمپیئن ایتھلیٹ الیکا شمیڈٹ نے کھیل کا میدان چھوڑ کر فیشن کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔ 22 سالہ الیکا شمیڈٹ ٹوکیو گیمز میں تو کوئی خاص کارکردگی  نہ دکھا سکیں لیکن اپنی خوبصورت تصاویر کے ذریعے انسٹاگرام پر 2.5ملین فالوورز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔ […]

گوگل23 برس کا ہوگیا،سالگرہ کا کیک بھی شیئر کردیا

[ad_1] لمحوں میں مطلوبہ معلومات ڈھونڈ کر دینے والا دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن ’گوگل‘ 23 برس کا ہوگیا۔ اپنی 23ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل نے نیا ڈوڈل بھی جاری کیا ہے۔ سرچ انجن گوگل دنيا بھر ميں ايک سو پچاس سے زائد زبانوں ميں خدمات انجام دے رہا ہے۔ دنیا بھر میں ايک […]

BFT News © 2022 Frontier Theme