Category: ٹیکنالوجی

Urdu Tech Updates – Read Latest Articles, Reviews, Interviews & Urdu News, including Mobile Phones, Laptops, Mobile Apps and Social Media. Urdunews.us

الیکٹرک بس: فواد چودھری کی حکومت سندھ اور وزیراعلیٰ کو مبارکباد

Electric Bus: Congratulations to Fawad Chaudhry's Government of Sindh and Chief Minister

اسلام آباد:وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں الیکٹرک بس منصوبے کے افتتاح کو سراہتے ہوئے توقع ظاہر کی ہےکہ دیگر صوبے بھی جلد ایسے اقدامات کریں گے۔ Want to congratulate Sindh Govt specially and ministry of transport on their remarkable step to add electric bus in […]

وسیم اکرم کی پُرانی تصویرنےشنیراکوحیران کردیا

Wasim Akram's old photo surprised Shanira

لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو وسیم کی ایک پرانی تصویر نے خاصی حیرت سے دوچارکیا کہ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں ایک سوال کرڈالا۔ شنیرا کا سوال سننے سے پہلے ان کی ٹویٹ کا پس منظر جان لیجئے۔ دراصل بھارتی پریزینٹراورکمنٹیٹر گوتھم بھیمانی نے ہولی کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے […]

گلگت بلتستان میں تھری جی، فورجی سروس: وزیراعظم نے پلان کی منظوری دیدی

3G, Forge Service in Gilgit-Baltistan: PM approves plan

وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ سروس کو بہتر بنانے کے لیے علاقے میں تھری جی اور فورجی براڈ بینڈ سروس فوری شروع کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اس حوالے سے پلان وزیراعظم کو پیش کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پلان کی منظوری […]

اڑتے ہوئے جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش، جانیں کیسے ائیرہوسٹس نے 89 مسافروں کی جان بچائی؟

Trying to open the door of the flying plane, find out how the airhostess saved the lives of 89 passengers?

بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتہائی حیران کن واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر نے دوران پرواز جہاز کا ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش کی لیکن ائیر ہوسٹس نے اس شخص کا ارادہ بھانپ کر فوری طور پر اسے دبوچا اور زور زور سے چلانے لگی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

چھوٹے بچے نے لاکھوں سال پرانا خزانہ ڈھونڈ لیا

The little boy found a treasure millions of years old

اسکول کے چھوٹے بچے نے لاکھوں سال پرانا خزانہ ڈھونڈ لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چھ سالہ چھوٹے بچے کو گھر کے باغیچے میں کھدائی کے دوران 488 ملین سال پرانا خزانہ مل گیا۔ مغربی مڈلینڈز کے سدک سنگھ اپنے گھر کے باغیچے میں کرسمس کے تحفے میں ملنے والی کٹ سے […]

شفقت انکل رحم کریں۔۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے طلبہ نے کیا نئی خواہش ظاہر کر دی ؟

Uncle Shafqat, have mercy. What new desire did the students express to Federal Education Minister Shafqat Mahmood?

وقافی وزیر تعلیم شفقت محمود تمام بچوں کے سب سے پسندیدہ سیاستدان سمجھے جاتے ہیں اور آئے روز ان سے متعلق خبریں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنی رہتی ہیں۔ گزشتہ روز کیمبرج کے پاکستان میں او لیول امتحانات پر متفق ہونے سے متعلق اعلان کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ایک بار پھر […]

وزیراعظم کی میڈیاٹیم سے ملاقات، سوشل میڈیا پرکڑی تنقید

PM meets media team, criticizes social media

وزیراعظم عمران خان کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں، تاہم میڈیا ٹیم کے اجلاس کی صدارت پر انہیں سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کا چند روز قبل کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جبکہ انہوں نے ٹیسٹ سے دو روز […]

گلوکارہ آئمہ بیگ نے منگنی کر لی

Singer Aima Baig got engaged

پاکستان کی معروف گلوکار ہ آئمہ بیگ نے اپنے بوائے فرینڈ اور پاکستانی اداکار و ماڈل شہباز شگری سے منگنی کر لی۔ گزشتہ روز آئمہ بیگ نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر انگوٹھی پہنے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو شہباز شگری کے ساتھ منگنی کی اطلاع دی۔ […]

کووڈ 19 کی برطانوی قسم موجودہ ویکسین کی افادیت کم کرسکتی ہے، پاکستانی تحقیق

The British version of Code 19 may reduce the effectiveness of existing vaccines, Pakistani research says

کراچی: پاکستانی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کووِڈ 19 کی حالیہ عالمی وبا کا باعث بننے والے ’’سارس کوو ٹو‘‘ وائرس کی تبدیل شدہ برطانوی قسم شاید پاکستان میں بھی کورونا وبا کی تیسری لہر کے بعد اس کے تیز رفتار پھیلاؤ کی وجہ بن رہی ہے۔ دوسری جانب بعض دیگر تحقیقات سے […]

بجلی 5.65 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

Approval to increase the price of electricity by Rs. 5.65 per unit

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر 5.65 روپے فی یونٹ اضافے کے لیے صدارتی آرڈیننس لانے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں یہ فوری اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت کیا جارہا ہے جس کا مقصد بجلی صارفین سے اکتوبر تک 884 ارب روپے اضافی […]

BFT News © 2022 Frontier Theme