ثنا جاوید کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

[ad_1]

پاکستان کی خوبصورت ترین اداکارہ ثنا جاوید کی  تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

ثنا جاوید کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ثنا جاوید کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ ثنا جاوید کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر نے سب کے دل جیت لیے تھے۔

 اداکارہ کی دلکش تصویریں دیکھ کر مداح اُن کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور اُن کی پوسٹ پر تبصرے کرتے ہوئے اُنہیں ’بیوٹی کوئین‘ کا خطاب دے دیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ثنا جاوید کے سرخ لباس میں کرائے گئے فوٹو شوٹ کو شائقین کی جانب سے بے حد سراہا گیا تھا۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme