رابعہ بٹ کی دلکش تصاویر وائرل

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔

رابعہ بٹ نے انسٹا گرام پر اپنی تصویروں پوسٹ کی ہیں جس کے ساتھ ایک شعر بھی لکھا ہے۔

رابعہ بٹ کی تصویروں میں انہیں کھلے لمبے بالوں، کریم رنگ کی خوبصورت فراک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 رابعہ بٹ ہمیشہ کی طرح ان تصویروں میں بھی کافی حسین نظر آ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ رابعہ بٹ اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا  جاتا ہے۔

رابعہ بٹ نے اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے ساتھ میں ایک شعر بھی کیپشن میں لکھا ہے جو کہ کچھ یوں ہے:

تم۔۔۔۔۔۔جو کہتے ہو تو مان لیتے ہیں، کہ صرف فرشتے ہی جان لیتے ہیں۔‘

رابعہ بٹ کی اس پوسٹ پر ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹ آ چکے ہیں۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme