خیبر ٹیچنگ اسپتال کی جدید اور ازسرنو تعمیر مکمل، وزیراعظم کی مبارکباد

[ad_1]

خیبر ٹیچنگ اسپتال کی جدید اور ازسرنو تعمیر مکمل ہونے پر وزیراعظم کی جانب سے انتظامیہ اور بورڈ کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے حوالے سے پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا اسپتال بنانا آسان ہے جبکہ پرانے اسپتال کو ٹھیک کرنا مشکل کام ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ خیبر ٹیچنگ اسپتال کو جدید اور ازسرنو تعمیر کردیا گیا ہے جس پر اسپتال کا بورڈ اور انتظامیہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔



[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 10, 2021 — 8:55 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme