وزیراعظم کی نئے گورنر کیلئے مختلف ناموں پر مشاورت جاری

[ad_1]

وزیراعظم عمران خان کی نئے گورنر کے لئے مختلف ناموں پر مشاورت جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی کو تبدیل کرنے کا امکان ہے۔

وزیر اعظم عمران خان  نے کوئٹہ سے واپسی پر امان اللہ خان یاسین زئی کو خط  لکھا جس میں  گورنر بلوچستان سےاستعفیٰ مانگ لیا ہے۔

وزیر اعظم نے گورنر بلوچستان کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

اہم عہدے کے لئے سعید مندوخیل،نصیب اللہ باز ہی کے ناموں پر مشاورت ہو رہی ہے جبکہ تحریک انصاف کے ظہور آغا، ڈاکٹر فیض کاکڑ کے نام شامل  ہیں

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme