آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

[ad_1]

جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس  میں شرکاء نے عالمی، علاقائی اور ملک کی اندرونی سیکیورٹی  کا جامع جائزہ لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملکی سرحدوں، لائن آف کنٹرول، ورکنگ باؤنڈری اور پاک افغان بارڈر کی صورتحال کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پرآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے درپیش خطرات کے تناظر میں فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

 


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme