کویت میں ہوائی اڈوں سمیت تمام بندرگاہیں مکمل کھولنے کا فیصلہ

[ad_1]

کویتی حکومت کی جانب سے تمام ہوائی اڈوں سمیت اور تمام بندرگاہوں کو مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی نائب وزیراعظم، وزیر دفاع اور سپریم کمیٹی برائے کورونا ایمرجنسی کے چیئرمین شیخ حماد جابرالعلی نے ایک ماہ کے دوران مکمل طورپر کھول دینے کا منصوبہ  بنایاگیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ آئندہ ہفتے موجودہ صورتحال پر اجلاس منعقد کیا جائیگا جس میں دیگر فیصلے بھی کئے جائینگے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme