دھاندلی سے جماعت نہیں جمہوریت ہارتی ہے،نہال ہاشمی

[ad_1]

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ دھاندلی سے جماعت نہیں جمہوریت ہارتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے بول نیوز کے پروگرام ِ’’بس بہت ہو گیا ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ میں پانی نہیں ہے لوگ وہاں خرید کر پانی پیتے ہیں۔

نہال ہاشمی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا عملہ حلقے میں سندھ حکومت کا ملازم تھا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک علاقہ حلقے میں شامل ہی نہیں تھا وہ شامل کر دیا گیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے مزید کہا کہ اس حلقے سے  پیپلزپارٹی کو100 فیصد ووٹ ملے ہیں۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme