شہر اقتدار میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، 217 کیسز رپورٹ

12

[ad_1]

صوبائی دارالحکومت اسلام آباد اور راوالپنڈی میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔

محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ اموات کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ  جٹرواں شہروں میں ڈینگی کے217 نئے کیسز بھی رپورٹ ہیں۔

واضح رہے کہ شہری علاقوں میں 65جبکہ دیہی علاقوں میں 152مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

[ad_2]

Source link

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.