صبا قمر کی عید کی تصاویر سوشل میڈیا وائرل

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی عید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں۔

اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی عید کی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  صبا قمر اسکین رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

صبا قمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

کچھ ہی دیر قبل اپلوڈ کی گئی صبا قمر کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں۔


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme