ای یو ممالک میں سفری پابندیاں ختم ، یورپین کمیشن

[ad_1]

جولائی سے ای یو ممالک میں سفری پابندیاں ختم کر دی جائے گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپین کمیشن کے مطابق ای یو ڈیجیٹل کورونا سرٹیفیکٹ پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔

اس حوالے سے یورپین کمیشن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے تمام ممالک کو جون میں تیاری کاحکم دیدیا گیا ہے۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme