غلط الزامات بے نقاب ہوگئے اور سچ سامنے آگیا، بلاول بھٹو

[ad_1]

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کارکنان کواین اے 249کی جیت کی مبارک باد دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹونےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپرجاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ دوبارہ گنتی میں ہماری برتری 900ووٹوں سےزیادہ ہوگئی، غلط الزامات بے نقاب ہوگئے اور سچ سامنے آگیا۔

انہوں نے کہاکہ اہلیان کراچی نےسلیکٹڈ کومسترد کرکے پی پی کوامید کامحور بنایا۔

 


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme