حنا الطاف کی خوبصورتی کے مداح دیوانے ہوگئے

14

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصویر ادکارہ لال رنگ کا سادہ سا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

حنا الطاف کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ مسٹرڈ رنگ کا سادہ سا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ سفید رنگ کی شرٹ اور پیلے رنگ کا کوٹ پہنے نظر آرہی ہیں۔

 اداکارہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ میں ذہنی طور پر انٹارکٹیکا میں ہوں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف اور ان کے شوہر، اداکار آغا علی نے گزشتہ روز انسٹاگرام سے اچانک اپنے تمام عزیز و اقارب، دوستوں اور ساتھی اداکاروں کو اَن فالو کردیا ہے۔



[ad_2]

Source link

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.