مسئلہ فلسطین پر نواز شریف اور ان کی بیٹی کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا ، فواد چوہدری

[ad_1]

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے شریف فیملی پر شدید تنقید کا اظہارکیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاکہ نواز شریف ہر معاملے پر اپنی رائے کااظہار کرتے ہیں اور حکومت پر تنقید کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے لیکن فلسطین پر اسرائیلی جارحیت، ظلم، تشدد اور استبدادی روئیے پر ان کا حتیٰ کہ ان کی بیٹی ( مریم نواز)  اور داماد ( محمد صفدر)کا بھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ اس خاموشی کا سبب بیرون ملک اربوں روپے کی جائیدادیں ہیں۔

 


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme