فواد چوہدری سعودی عرب کا دورہ کریں گے – بول نیوز

[ad_1]

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری جلد ہی سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات فواد چوہدری سے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی نے ملاقات ‏کی جس میں سفیر نے فوادچوہدری کو سعودی ہم منصب کا عوت نامہ پیش کیا۔

فوادچوہدری کو سعودی ہم منصب کی دورہ سعودی عرب کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر ‏لی۔

ملاقات میں ‏فوادچوہدری نے سعودی سفیر کواسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی سے بھی آگاہ کیا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ سعودی ہم منصب کی دورہ کی دعوت قبول کرلی ہے جلد دورہ ‏کروں گا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اورسعودی عرب کےمابین گہرے برادانہ تعلقات ہیں میڈیا تعاون کو ‏مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme