مزدورطبقے کی زندگی میں تبدیلی لانا وزیراعظم کا مشن ہے ، فواد چوہدری

[ad_1]

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مزدوروں کی بہتری کے لئے اقدامات کرنا وزیراعظم عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے یوم مزدور پر جاری پیغام میں کہا کہ مزدوراور پسے ہوئےطبقات کی زندگی میں تبدیلی لانا وزیراعظم کا مشن ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وباء میں عمران خان کی فکر کا محور مزدور پیشہ طبقے ہیں۔

 

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme