وزیر اعظم سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی ملاقات – بول نیوز

[ad_1]

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی ملاقات ہوئی جس میں وفاقی وزیر شبلی فراز نے وزیر اعظم کو الیکٹرانک وٹنگ مشینز کے استعمال کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔

ملاقات میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے وزارت کی طرف سے شروع ہونے والے نئے منصوبوں پر بھی وزیر اعظم کو بریف کیا ۔

اس موقع پر وفاقی وزیر شبلی فراز نے حکومت کی معاشی بہتری کے لئے اقدامات اور مثبت معاشی اعشاریوں کے حصول پر وزیر اعظم کو مبارکباد پیش کی۔


Double Click 970 x 90



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme