سیالکوٹ کے شہریوں کے لیے خوشخبری ،عثمان ڈار

[ad_1]

پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے سیالکوٹ میں تاریخی ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 20 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں میں سیوریج سسٹم اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے عملی اقدامات جاری ہیں ، جن کی نگرانی خود کر رہا ہوں۔

 

 

پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے مزید کہا کہ انشااللہ سیالکوٹ کی عوام کے لئے بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔



[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 8, 2021 — 10:48 شام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme