امریکی گلوکارہ ریحانہ کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری

[ad_1]

معروف امریکی گلوکارہ ریحانہ نے نئی میوزک ویڈیو پر کام شروع کردیا ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوکارہ ریحانہ ریحانہ اپنے نئے گانوں پر مبنی البم پر کام کررہی ہیں جس میں  انکی نئی میوزک ویڈیو بھی شامل ہے۔

اس حوالے سے گلوکارہ کا کہنا ہے کہ ان کے نویں البم جسے شائقین اور خود گلوکارہ نےR9′ ‘کے نام دیا ہے ، جلد ہی ریلیز کردیا جائے گا ۔

تاہم میوزک ویڈیو کےشوٹ سے متعلق تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے کہ ریحانہ جولائی میں لاس اینجلس میں ایک نیا میوزک ویڈیو بنائیں گی۔

گلوکارہ ریحانہ کا نواں البم اور نئی میوزک ویڈیو ایک ساتھ ریلیز ہوگی۔


Double Click 970 x 90

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme