ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

[ad_1]

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہانیہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں  مزید اضافہ کر رہا ہے۔

ہانیہ عامر کی پوسٹ کردہ تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ ہانیہ عامر کی گانا گاتے ہوئے ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے اُنہیں بہترین انداز میں انگریزی گانا گانے پر امریکی گلوکار جسٹن بیبر کا ’ فیمیل ورژن‘ قرار دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر کی اس ویڈیو پر  مداحوں کا اُن کی آواز کی تعریف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ دن بہ دن گلوکاری میں بھی بہترین ہوتی جا رہی ہیں۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme