ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

[ad_1]

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جا رہا ہے۔

ہانیہ عامر کی پوسٹ کردہ تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے۔

اس سے قبل ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی یادگار تصویر شیئر کی تھی۔

اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے شیئر کردہ بچپن کی تصویر کومداحوں کی جانب سے خوب پسند کی گیا۔

ہانیہ عامر نے تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’بچپن سے اب تک کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، جبکہ ان کی تصویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سر پر پونیاں باندھے مسکرا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔



[ad_2]

Source link

Updated: اپریل 6, 2021 — 3:50 صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme