حرا مانی کا معنی خیز پیغام مداحوں کو بھا گیا

[ad_1]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے ماہِ رمضان کی مناسبت سے ایک معنی خیز پیغام جاری کیا ہے۔

حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

اداکارہ نے پیغام میں لکھا کہ جب تُم سامنے والے کا درد خود کو اندر محسوس کرنے لگو گے تو اُس دن سمجھ جانا کہ تُم اشرف المخلوقات ہو۔

حرا مانی نے لکھا کہ خُدا آپ کو بہت دے گا جب آپ اپنے رب کے دیے ہوئے مال میں سے کسی مستحق کو دیں گے۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ بےشک ہمارا رب ہمیں تنہا نہیں چھوڑتا۔

واضح رہے کہ حرا مانی نے یہ پوسٹ صرف 17 گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جسے اب تک 70 ہزار سے زائد صارفین لائک کرچکے ہیں۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

BFT News © 2022 Frontier Theme